1 ستمبر 2013 - 19:30
اردن میں امریکی اور سعودی جنگی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

اردن کے عوام نے شام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی جنگی پالیسیوں کے خلاف زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ابنا: الیوم السابع کے مطابق اردن کے عوام نے شام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی جنگی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ادھر اردن کی پارلیمان کے نمائندوں نے شام پر امریکی ممکنہ حملہ کی بھر پور مذمت کی ہے۔ اردن کی عوام نے امریکہ کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲